بی بی سی اردو تک اپنی شکایات پہنچائیں

 آپ ہمارے مواد یا خدمات کے بارے میں شکایت درج کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیا گیا فارم استعمال کریں۔ ہماری ٹیم بی بی سی کی پالیسیوں کے مطابق جلد از جلد جواب دینے کی کوشش کرے گی۔

عام معلومات کے لیے ہمارا فیڈ بیک صفحہ استعمال کریں

اپنی شکایت درج کروائیں

Our data policy

آپ کی جانب سے فراہم کردہ ذاتی معلومات بی بی سی اور وہ متعلقہ سروس پرووائیڈر استعمال کریں گے جن پر ہم شکایات اور صارفین سے رابطے کے اس نظام میں مدد کے لیے انحصار کرتے ہیں جس کا مقصد آپ کی فیڈبیک کا انتظام اور رپورٹنگ ہے۔ ذاتی اور تکنیکی ڈیٹا قارئین، سامعین اور ناظرین کے تبصروں اور خدشات کا جواب دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا اور آپ کی اجازت کے بغیر کسی تیسرے فریق کو فراہم نہیں کیا جائے گا۔ 

بی بی سی اور ہمارے سروس پروائیڈر اپنی ریٹینشن پالیسی اور ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون کے مطابق آپ کا ڈیٹا رکھیں گے۔ مزید معلومات کے لیے بی بی سی کی پرائیویسی اور کوکیز کی پالیسی دیکھیں۔