آپ کی تصاویر اور ویڈیوز: پاکستان میں جاری سیلابی صورتحال سے آپ کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟
پاکستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں کئی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔
اس صورتحال میں آپ کی زندگی کیسے متاثر ہو رہی ہے؟
اگر آپ کا تعلق بلوچستان، سندھ، پنجاب یا سیلاب سے متاثرہ کسی اور علاقے سے ہے تو اپنی تصاویر یا ویڈیوز ہمیں بھیجیں۔
آپ نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہمیں اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھجوا سکتے ہیں۔ ممکن ہے ہمارا کوئی ساتھی جلد ہی آپ سے رابطہ کرے اور ہم کوشش کریں گے کہ ویب سائٹ پر آپ کی تصاویر اور ویڈیو شائع کریں۔