آپ کی کہانی اور سوال: پاکستان میں جاری معاشی بحران اور مہنگائی کے آپ کی زندگی پر اثرات
پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہیں جو مہنگائی اور افراطِ زر سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
اس صورتحال میں آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کا بجٹ کیسے متاثر ہو رہا ہے؟
اپنی کہانی یا اس بحران سے متعلق اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو ہمیں بھیجیں۔
آپ نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہمیں اپنے مشاہدات و تجربات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔ ممکن ہے ہمارا کوئی ساتھی جلد ہی آپ سے رابطہ کرے اور ہم کوشش کریں گے کہ ویب سائٹ پر آپ کی کہانی شائع کریں۔