شہاب ثاقب اور دم دار ستاروں کی بارش

امریکہ اور یورپ میں جمعرات اور کے درمیان دو راتوں میں اپریکہ اور یورپ کے لوگوں نے محاورۃ ہی نہیں واقعی رنگ و نور کی بارش دیکھی۔

شہاب ثاقب
،تصویر کا کیپشنامریکی ریاست کیلیفورنیا میں شہاب ثاقب کا منظر
شہاب ثاقب
،تصویر کا کیپشنمیکسیکو سے لی گئی شہاب ثاقب کی ایک تصویر
شہاب ثاقب
،تصویر کا کیپشنسپین میں ایل ٹورکل نیچر پارک سے لی گئی شہاب ثاقب کی تصویر
شہاب ثاقب
،تصویر کا کیپشنجنوبی سپین کے علاقے گرازالیما سے لی گئی شہاب ثاقب کی ایک تصویر
شہاب ثاقب
،تصویر کا کیپشنجنوبی سپین کے علاقے گرازالیما سے لی گئی شہاب ثاقب کی ایک اور تصویر
شہاب ثاقب
،تصویر کا کیپشنجنوبی انگلینڈ سالسبری میں لی گئی شہاب ثاقب کی ایک تصویر
شہاب ثاقب
،تصویر کا کیپشنخلانوردی کی برطانوی ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ اس سال موسم بھی ان لوگوں کے لیے مدد گار ثابت ہوا جو آسمان پر ہر سال پیدا ہونے والے ان منظروں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔
شہاب ثاقب
،تصویر کا کیپشنجنوبی سپین کے علاقے گرازالیما سے لی گئی شہاب ثاقب کی ایک تصویر