دنیا کا سب سے بڑا چار ٹانگوں والا ’ٹرانسفارمر‘

،ویڈیو کیپشندنیا کا سب سے بڑا چار ٹانگوں والا ’ٹرانسفارمر‘

کینیڈا کے جوناتھن ٹِپیٹ نے ریکارڈ تین میٹر لمبا ایگزوسکیلیٹن (exoskeleton) بنایا ہے۔ میک سوٹ (mech suit) نامی یہ ایگزوسکیلیٹن ایک روبوٹک ڈھانچہ ہے جس کو ایک انسان پائلٹ کنٹرول کرتا ہے۔

مزید جانیے اس ویڈیو میں۔