کرپٹو کرنسی ماحول دوست کیسے ہو رہی ہے؟

کرپٹو کرنسی میں آج کل بہت سے لوگ دلچسپی لیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایتھریم بھی کرپٹو کرنسی کی ایک قسم ہے جو اب ماحول دوست بن رہی ہے۔

یہ کیسے ہو گا، جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔