لیکیوریا کے بارے میں کب فکر مند ہونا چاہیے؟
وجائنل ڈسچارج یا لیکیوریا اندام نہانی کی اندرونی صفائی کا قدرتی ذریعہ ہے لیکن اگر یہ رطوبتیں مقدار میں زیادہ ہوں، شفاف نہ ہوں اور ان میں بُو محسوس ہو تو یہ انفیکشن کی نشانی ہو سکتی ہے۔
لیکیوریا کس طرح خواتین کی زندگی کو متاثر کر سکتا ہے، دیکھیے آسیہ انصر اور نئیر عباس کی اس ویڈیو میں۔۔۔

