جیمز ویب ٹیلی سکوپ ماضی کی تصاویر کیسے کھینچ سکتی ہے؟

ناسا نے پہلی مرتبہ جیمز ویب ٹیلی سکوپ سے لی گئی تصاویر جاری کی ہیں۔ ان تصاویر میں دِکھنے والی کہکشائیں تقریباً 13 ارب سال پہلے ایسی دکھائی دیتی تھیں۔ ماضی میں دیکھتے ہوئے یہ تصاویر کیسے لی گئیں، جانیے محمد ابراہیم اور بلال کریم مغل کی اس ویڈیو میں۔۔۔