آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور میں بغیر چابی کی گاڑیاں کیسے چوری ہو رہی ہیں؟
گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں پر گاڑی کی سکیورٹی کے حوالے سے اکثر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔
اگر آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جن کا خیال ہے کہ مہنگی ’کی لیس‘ گاڑی چوری نہیں ہو سکتی تو ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی یہ رپورٹ دیکھیں۔