آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نڈھال کر دینے والی گرمی میں ہیٹ سٹروک سے کیسے بچیں، ہو جائے تو کیا کریں؟
اس سال پاکستان میں غیر معمولی اور نڈھال کر دینے والی گرمی پڑ رہی ہے۔ دن میں گھر سے باہر نکلنے والے افراد اکثر اس بات کا خیال نہیں کرتے کہ وہ ہیٹ سٹروک کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔
تو اگر آپ کو ہیٹ سٹروک ہو جائے تو اس کی علامات کیا ہوں گی اور اس صورت میں آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ اور اس سب سے پہلے ہیٹ سٹروک سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟
ویڈیو: کرن فاطمہ