ویکسین لگوانے میں ہچکچاہٹ: آپ کے سوالوں کے جواب

دنیا کے مختلف ممالک میں کووڈ ویکسین لگانے کی شرح میں واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔ کئی ملکوں میں ویکسین کی دستیابی ایک بڑا مسئلہ ہے جبکہ جہاں ویکسین دستیاب ہے وہاں اس کے بارے میں کچھ خدشات پائے جاتے ہیں۔

ہم نے کووڈ ویکسین سے متعلق عام طور پر سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالوں کے جواب دیے ہیں۔۔۔