اڑنے والی کار: آپ اپنی سالگرہ پر اڑنے والی گاڑی چلانا چاہیں گے؟

،ویڈیو کیپشنکیا اپنی سالگرہ پر اڑنے والی گاڑی چلانا چاہیں گے؟

اُڑنے والی گاڑیاں اب سائنس فکشن فلموں یا کارٹونز سے باہر نکل کر حقیقی دنیا میں پہنچ چکی ہیں اور ہو سکتا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں یہ عام لوگوں کی دسترس میں بھی آ جائیں۔

ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں دیکھیے کہ اڑنے والی کار چلانے کا تجربہ کیسے ہو گا؟