یمن میں ’جہنم کے کنویں‘ سے مہم جوؤں کو کیا ملا؟

عمان سے تعلق رکھنے والے مہم جو یمن کے مشرقی صحرا میں واقع ایک ایسے کنویں میں اترنے والی پہلی ٹیم بن گئے ہیں جسے مقامی لوگ ’جہنم کا کنواں‘ کہتے ہیں۔ 112 میٹر گہرے اس کنویں کے بارے میں مقامی افراد کا خیال ہے کہ یہ جنوں کا قیدخانہ تھا۔ ان مہم جوؤں کو اس کنویں میں کیا ملا؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔