کھارائی اونٹ: جن کی نسل معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے

،ویڈیو کیپشنمعدومیت کے خطرے کا شکار نایاب ’کھارائی‘ اونٹ

کھارائی اونٹ کی ایک نایاب نسل ہے جو انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ضلع کچھ میں پائے جاتے ہیں۔ یہ اونٹ چرنے کے لیے سمندر میں تیر کر مینگرووز تک پہنچ جاتے ہیں۔

لیکن اب مقامی چرواہوں کا کہنا ہے کہ نمک کی صنعت مینگرووز کو خشک کر رہی ہے جس سے اونٹوں کے مسکن کو خطرہ ہے۔ مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔