تانترا سے آرگیزم سکھانے والی کرسٹینا: ’تانترا سیکس سے بھی بڑی چیز ہے، سیکس محض اس کا ایک حصہ ہے‘

تنبیہ: یہ ویڈیو بالغ افراد کے لیے ہے۔

ملیے سنگاپور میں تانترا سکھانے والی کرسٹینا سے، جو نوجوانوں کو تانترا کے ذریعے آرگیزم کرنا سکھا رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’تانترا سیکس سے بھی بڑی چیز ہے، سیکس محض اس کا ایک حصہ ہے‘۔

مزید تفصیلات ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔