آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سورج کے دس سال ڈیڑھ منٹ میں دیکھیں
امریکی حلائی ایجنسی ناسا نے دس سال تک سورج کی تصاویر بنائی ہیں۔ اس کا مقصد سورج کے نظامِ شمسی پر اثرات کی جانچ پڑتال کرنا ہے۔ مگر ان دس سالوں کو ڈیڑھ منٹ میں کیسے محفوظ کیا گیا ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔