دنیا بھر سے سپر مون کے دل موہ لینے والے نظارے

گذشتہ شب دنیا بھر میں سال 2020 کا آخری سپر مون دیکھا گیا اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں یقیناً یہ نظارہ دیکھنے والوں کو فضائی آلودگی جیسی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجب بھی چاند کی قربت اور پورے چاند کے اوقات ایک ساتھ آ جاتے ہیں تو یہ ’سپر مون‘ کہلاتا ہے
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان سمیت دنیا بھر میں گذشتہ روز سپر مون کے دلکش نظارے دیکھے گئے
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنیہ سال 2020 کا تیسرا اور آخری سپر مون تھا تاہم اس مرتبہ یہ دیکھنے میں گذشتہ دو مرتبہ نظر آنے والے سپر مونز سے کم دلکش تھا
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمحققین کے مطابق سپر مون اور معمول کے پورے چاند میں فرق بہت تھوڑا ہوتا ہے
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنعام طور پر سپر مون 14 فیصد تک بڑا اور 30 فیصد تک روشن ہو سکتا ہے لیکن یہ تناسب چاند کے اپنے مدار میں سب سے زیادہ دور کے فاصلے سے ہے
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمئ میں نظر آنے والے سپر مون کو فلاور مون کہا جاتا ہے کیونکہ یہ شمالی نصف کرہ میں بہار کی آمد کے موقع پر نظر آتا ہے
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسپر مون تب نظر آتا ہے جب چاند زمین سے قریب تر آ جاتا ہے جس کے باعث وہ عام دنوں کی نسبت حجم میں بڑا دکھائی دیتا ہے
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں یقیناً یہ نظارہ دیکھنے والوں کو فضائی آلودگی جیسی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسائنسدانوں کے مطابق اگلا سپر مون اگلے برس اپریل کے مہینے میں دکھائی دے گا
سپر مون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنیہی وجہ تھی کہ متعدد افراد چہروں پر ماسک پہنے سال کے آخری سپر مون کو دیکھنے باہر نکلے