کورونا وائرس: یہ آر نمبر کیا ہے اور اس کی اہمیت کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: یہ آر نمبر کیا ہے اور اس کی اہمیت کیا ہے؟

کورورنا وائرس کے خطرے کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ لیکن نہایت اہم چیز ریپروڈکشن نمبر ہے جسے عرف عام میں اس کے مخفف ’آر‘ سے شناخت کیا جاتا ہے۔

یہ نمبر دنیا بھر میں حکومتوں کی رہنمائی کر رہا ہے کہ وبا کے دوران انسانی جانیں بچانے کے لیے انھیں کیا کرنا چاہیے اور یہ ہمیں ایسے اشارے دینے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے کہ کس حد تک لاک ڈاؤن اٹھایا جا سکتا ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔