آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی نژاد ڈاکٹر کا مرگی، دیگر دماغی امراض سے متاثر افراد کے لیے کمپیوٹر چپ بنانے کا دعویٰ
کینیڈا کی کیلگری یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسی کمپیوٹر چپ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو دماغ کے ساتھ نصب ہونے کے بعد مرگی اور اس جیسے دیگر دماغی امراض کے شکار افراد کی زندگی میں انقلاب کا پیشہ خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔
اس ٹیم کے سرکردہ رکن پاکستانی نژاد ڈاکٹر نوید سید نے صحافی محسن عباس کو بتایا کہ اس چپ کی آزمائشیں جاری ہیں اور بہت جلد اسے انسانوں پر بھی تجرباتی طور پر استعمال کیا جا سکے گا۔
مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔