آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا کورونا وائرس کا ہمارے ماحول پر مثبت اثر پڑے گا؟
کورونا کی وبا نے ہمارے طرز زندگی کو تبدیل کر دیا ہے۔ لوگوں نے سفر کرنا کم کر دیا ہے جبکہ معاشی سرگرمیاں تھم گئی ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں بھی کمی آئی ہے لیکن کیا اس سب کا ہمارے ماحول پر مثبت اثر پڑے گا؟
ماحولیاتی سائنسدانوں کو یقین نہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔