آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کنگز کالج ہسپتال، برطانیہ: دماغ کے آپریشن کے دوران وائلن بجانے والی مریضہ
برطانیہ کے کنگز کالج ہسپتال میں ڈاکٹروں نے 53 سالہ وائلن نواز ڈگمار ٹرنر کے دماغ سے رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا جبکہ اس دوران مریضہ آنکھیں بند کیے وائلن بجاتی رہیں۔
آئیے آپ کو دکھاتے ہیں یہ سب کیسے ہوا، ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔