آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سی سیکشن: ’مجھے ایسا لگتا تھا میری زندگی ختم ہو گئی‘
حبیبہ خان کا تعلق ان خواتین میں سے ہے جنھوں نے آپریشن کے ذریعے بچے کو جنم دیا، جسے سی سیکشن بھی کہا جاتا ہے۔ کیا ہر ڈیلیوری کے لیے سی سیکشن کرنا ضروری ہے اور اس دوران خواتین کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
جانیے سحر بلوچ اور محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔