انسانی اعضا: چھ اعضا جو ہمارے ’کسی کام کے نہیں‘

،ویڈیو کیپشنمردوں کے نِپل اور ہانچ دوسرے غیرضروری اعضا

ہم سب جانتے ہیں کہ اپینڈکس ایک ایسا عضو ہے جو کسی کام کا نہیں۔ یہ جسم کا ایسا عضو ہے جو انسان کے ارتقائی عمل کی باقیات میں سے ایک ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسے اور کئی اعضا بھی ہیں۔ ان میں سے چھ کے بارے میں جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔