’Her Pakistan‘: ماہواری کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا مشن

،ویڈیو کیپشنلوکھنڈوالا سسٹرز کچی آبادیوں میں تعلیم کے ذریعے ماہواری اور حفظان صحت پر آگاہی دینے کے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہیں

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو بہنیں کچی آبادیوں میں تعلیم کے ذریعے ماہواری اور حفظان صحت پر آگاہی دینے کے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہیں۔ ’ہر پاکستان‘ کیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے شمائلہ جعفری اور فاخر منیر کی ڈیجیٹل ویڈیو۔