بریسٹ امپلانٹس کتنے محفوظ ہیں؟

بریسٹ امپلانٹس کا شمار دنیا کی مقبول ترین کاسمیٹک سرجریز میں کیا جاتا ہے۔ اگرچہ دنیا میں لاکھوں خواتین اپنے بریسٹ امپلانٹس سے مطمئن ہیں، لیکن کیا یہ اطمینان طویل مدتی ہے؟

پستان کے سائز میں اضافے کے لیے سیلیکون امپلانٹس پہلی بار امریکہ میں 60 کی دہائی میں سامنے آئے۔ بریسٹ امپلانٹس کتنے محفوظ ہیں اس پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔