شادی سے پہلے ضروری چار ٹیسٹ کون سے ہیں؟
ایسے متعدد خاندان ہیں جن کی شادیاں تو بڑی خوشیوں اور چاہ سے ہوئیں لیکن شادی کے بعد کسی کو بیماریوں نے گھیر لیا، کوئی معاشرتی مسائل کا شکار ہوا اور کسی کی اولاد تھیلیسیمیا اور دیگر امراض میں مبتلا ہو گئی۔
اگر آپ شادی کرنے جا رہے ہیں تو چند اہم احتیاطی تدابیر اب انتہائی ضروری قرار دی جا رہی ہیں جن میں چار ایسے ٹیسٹ بھی ہیں جن کی مدد سے آپ شادی کے بعد پیدا ہونے والی پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں۔ یہ چار ٹیسٹ کون سے ہیں، جانیے عزیز اللہ خان کی اس ویڈیو میں۔


