برطانیہ: پہلی ہائپر الیکٹرک کار کی قیمت 22 لاکھ پاؤنڈ

برطانیہ کی پہلی ہائپر الیکٹرک کار کی قیمت 22 لاکھ پاؤنڈ ہے اور اس کار کو بنانے والی کمپنی لوٹس کے مطابق یہ اب تک کی سب سے طاقتور کار ہو گی۔

کمپنی کے مطابق یہ کار نو سیکنڈ سے بھی کم وقت میں صفر سے تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر پہنچ سکتی ہے۔ اس جدید کار کے بارے میں مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔