’ڈیمنشیا میں مبتلا ماں کا خیال رکھتے رکھتے ڈپریشن ہو گیا‘

،ویڈیو کیپشنڈمینشیا میں مبتلہ ماں کا خیال رکھتے رکھتے ڈپریشن ہوگیا

کیسا ہو اگر آپ کے کسی پیارے کی یاد داشت آہستہ آہستہ جانے لگے اور وہ ان تمام باتوں کو بھولنے لگے جو آپ کے اور ان کے درمیان رشتے کو مضبوط رکھتی تھیں۔ ایسی ہی کہانی دیپانجنا کی ہے جو اپنی ماں کا خیال رکھتے رکھتے خود ڈیپریشن کی زد میں آ گئیں۔

دیکھیے اننت پرکاش، دیبلن رائے اور سوشیلا سنگھ کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔