بعض سائنسدانوں کا خیال ہے کہ آکٹوپس خواب دیکھتے ہیں
آبی حیات کے ماہر ڈاکٹر ڈیوڈ شیل نے ایک ایسا آکٹوپس دیکھا جس کا رنگ سونے کے دوران تبدیل ہو رہا تھا۔ اس انوکھے تجربے کے بعد سائنسدانوں میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آکٹوپس کیا واقعی خواب دیکھتے ہیں؟