موسیقی سن نہیں سکتے تو کیا ہوا، خصوصی قمیض پہن کر اسے محسوس کیجیے

،ویڈیو کیپشنموسیقی محسوس کروانے والا لباس ایک انوکھا تجربہ ہے

اگر آپ قوتِ سماعت سے محروم یا اس کی کمی کا شکار ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کسی کلب میں بجنے والی موسیقی سے لطف اندوز نہ ہو پاتے ہوں لیکن اب اس کا ایک حل تلاش کر لیا گیا ہے جو آپ کی قمیض میں پوشیدہ ہو گا۔ مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔