میسوفونیا کا عارضہ: کیا آپ کو بھی بلیک بورڈ پر ناخن کھرچنے کی آواز سے نفرت ہے؟

بہت سارے لوگ ناخنوں کو بلیک بورڈ پر کھرچنے کی آواز سے چڑتے ہیں لیکن انڈیا میں بسنے والی پراگیا بھگت جیسے افراد کے لیے میسوفونیا نامی عارضہ اتنی شدت اختیار کر چکا ہے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی نہیں کھا سکتیں۔

پراگیا کو اور کون کون سی آوازوں سے چڑ ہوتی ہے اور وہ اس کیفیت پر قابو پانے کے لیے کیا کرتی ہیں، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔