آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈونیشیا میں پانی کی قلت: جاوا کے گاؤں کلیپو میں پانی کے حصول کا واحد ذریعہ 10 میٹر گہری غار
انڈونیشیا میں شدید گرمی کے موسم میں اس کے مشرقی جاوا صوبے کے کلیپو نامی گاؤں میں صاف پانی کے حصول کا واحد ذریعہ ایک 10 میٹر گہری غار ہوتی ہے۔
پانی کی بڑھتی مانگ کے باعث انڈونیشیا کی حکومت نے ایک کروڑ گھروں کے لیے پانی فراہم کرنے کے لیے سنہ 2024 تک مختلف منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ دیکھیے اس ڈییٹل ویڈیو میں۔