آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانیہ: بایو میٹرک کا نیا نظام تیار، آپ کا چہرہ اب آپ کا پاسپورٹ بھی بن سکتا ہے
برطانیہ میں ایک ایسا بایو میٹرک نظام تیار کر لیا گیا ہے جس میں آپ کا پاسپورٹ آپ کے فون میں لوڈ ہو سکتا ہے اور آپ ایئرپورٹ پر اپنے فون کو سکین کرتے ہوئے باآسانی لمبی قطاروں سے بچ سکیں گے۔ دیکھیے یہ دلچسپ ڈیجیٹل ویڈیو۔