آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نوجوان بیٹے کی خودکشی اور متعصبانہ معاشرتی رویوں کی داستان
پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی عطیہ نقوی کے 24 سالہ بیٹے نے گذشتہ برس خودکشی کی تو اُنھیں اِس سماجی مسئلے سے منسلک نفسیاتی پہلوؤں اور متعصبانہ معاشرتی رویوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ یہی وجہ ہے کہ اب اُنھوں نے خودکشی کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔ اِس سلسلے میں اُنھیں کن مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جانیے بی بی سی اردو کے کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔