اپالو 11: ’بچے‘ جو ہمیں چاند پر لے گئے

،ویڈیو کیپشناپالو11: ’بچے‘ جو ہمیں چاند پر لے گئے

اپالو 11 کے قمری مشن پر کام کرنے والوں کی اوسطً عمر 27 سال تھی اور ان نوجوانوں کے گروہ کے بغیر انسان کبھی چاند کی سطح پر قدم نہیں رکھ سکتا تھا۔