آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایک بو اچھی یا بری کیسے بنتی ہے؟
انسان کھربوں قسم کی بو سونگھ سکتا ہے، آپ دنیا کو کس نظر سے دیکھتے ہیں بو اس پر بھی اثر کرتی ہے۔ لیکن ہمارا دماغ ایک بو کو کیسے سمجھتا ہے؟ اور کیا یہ ممکن ہے کہ دو لوگوں کو ایک بو سونگھنے میں ایک جیسی ہی لگے؟