ایورسٹ کی ’جان لیوا قطاریں‘

،ویڈیو کیپشنایورسٹ کی ’جان لیوا قطاریں‘

رواں موسم بہار میں دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر ہونے والی ہلاکتوں ایک بڑی وجہ وہاں کوہ پیماؤں کا ہجوم تھا لیکن چند دیگر وجوہات بھی حالات کو اس نہج پر لانے کی ذمہ دار ہیں۔