آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کاسمیٹک سرجری: ’برازیلین بٹ لفٹ‘ کیا ہوتی ہے؟
شیمی کی عمر 23 سال ہے اور وہ برازیلین بٹ لفٹ کروانا چاہتی ہیں۔
یہ دنیا کا سب سے مہلک کاسمیٹک عمل ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس کے 3000 آپریشنز میں سے ایک میں مریض کی موت واقع ہو سکتی ہے۔
شیمی فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ انھیں یہ سرجری کروانی چاہیے یا نہیں۔ آئیے ہم ان کے اس سفر پر ان کے ساتھ چلتے ہیں۔۔