آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی اعضا کی ترسیل
امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک ہسپتال میں پہلی مرتبہ پیوندکاری کے لیے ایک عطیہ کیے گئے گردے کی ایک ڈرون کے ذریعے ترسیل کی گئی۔ امید کی جا رہی ہے کہ آئیندہ اس طرح پیوندکاری کے لیے اعضا کی ڈرون کے ذریعے ترسیل سے وقت بھی بچے گا اور زندگیاں بھی۔