آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ڈراؤنے خوابوں کی حیرت انگیز عکاسی کرنے والا فنکار
نیویارک سے تعلق رکھنے والے نکولس برونو سات سال کی عمر سے اپنی نیند میں مفلوج ہو رہے ہیں۔ وہ اب اپنے ڈراونے خوابوں کی دوبارہ منظر کشی کرتے ہیں جس کی مدد سے وہ ان خوابوں کو بہتر سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔