پروفیسر سٹیفن ہاکنگ بلیک ہولز کے بارے میں کیا کہتے تھے

،ویڈیو کیپشنپروفیسر سٹیفن ہاکنگ بلیک ہولز کے بارے میں کیا کہتے تھے

ماہرین فلکیات نے دور دراز کہکشان میں پائے جانے والے بلیک ہول یا روزن سیاہ کی پہلی مرتبہ تصویر لی ہے جہاں سے روشنی پھوٹی نظر آئی۔ اگرچہ مشہور برطانوی ماہر طبعیات پروفیسر سٹیفن ہاکنگ یہ تصویر دیکھنے سے پہلے ہی انتقال کر چکے ہیں، لیکن بلیک ہولز کے بارے میں ہمارے علم کا ایک بڑا حصہ ان ہی کا مرہون منت ہے۔

بلیک ہولز کی جادوئی دنیا کے بارے میں وہ کیا کہا کرتے تھے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔