آئیے کھانا پرنٹ کریں۔۔۔

،ویڈیو کیپشنتھری ڈی پرنٹر کی مدد سے خوراک کی تیاری کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کرشمہ تو ہے ہی لیکن اس کے فوائد بھی ہیں

کیا آپ نے ڈیجیٹل فوڈ کے بارے میں سنا ہے۔ یہ تھری ڈی کھانے ٹیکنالوجی اور کھانے پینے کی دنیا میں مقبول ہونے والی نئی چیز ہیں۔ تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے خوراک کی تیاری کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کرشمہ تو ہے ہی لیکن اس کے فوائد بھی ہیں۔