آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اب کمپیوٹر استاد بھی بن گیا!
آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایپس کے ذریعے بچوں کو انسانی مدد کے بغیر پڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کچھ کمپنیاں ایسی ایپس بنا رہی ہیں جو مستقبل میں گھروں میں ٹیوشن کے کلچر کو تبدیل کر دیں گی لیکن کیا یہ ایپس استاد کا متبادل ہو سکتی ہیں؟ دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں۔