آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ویلنٹائن ڈے: پیار کی پانچ زبانیں جو آپ کا رشتہ بہتر بنا سکتی ہیں
روزمرہ کی مصروفیت اور کام کاج میں پیار کا اظہار کرنا شاید یاد نہ رہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں پیار کی مختلف زبانیں ہیں اور وہ بھی پانچ۔ جنھیں جاننا لوگوں کے لیے ضروری ہے تاکہ وہ اپنے شریکِ حیات سے اس طرح پیار کا اظہار کر سکیں جیسے وہ چاہتے ہیں۔