پاکستانی مردوں کو سُپر ابو کیوں چاہیے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستانی مردوں کی مدد کے لیے سُپر ابو ہاٹ لائن قائم کی گئی

پاکستانی مرد حمل کے دوران خواتین کی صحت کے مسائل کے حوالے سے سوال پوچھتے ہوئے کیوں شرماتے ہیں؟ سُپر ابو کس طرح ان کی مدد کو آیا، دیکھیے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ کی اس رپورٹ میں۔