آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شیاومی کا ایسا سمارٹ فون جو ٹیبلیٹ بھی ہے
چین کی موبائل ساز کمپنی شیاومی نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ویبو پر اپنا نیا سمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے جس کی ڈسپلے سکرین ایک ٹیبلٹ جیسی ہے لیکن تہہ ہو کر وہ ایک سمارٹ فون میں تبدیل ہو جاتی ہے۔