آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سکاچ وہسکی کے نام پر دھوکہ، ہر تین میں سے ایک بوتل جعلی
کچھ لوگ سونے اور آرٹ پر سرمایہ لگاتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ نایاب سکاچ وہسکی پر کی گئی سرمایہ کاری کے منافع بخش ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔
لیکن نایاب شراب کی سپلائی میں کمی کے بعد منڈیوں میں جعلی سکاچ وہسکی بکنے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیں یہ ویڈیو۔