آپ ہیکنگ کا شکار ہونے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنایتھیکل ہیکر

محض ایک غلط ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے سے کوئی بھی ہیکر آپ کے فون تک مکمل رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے؟ سنیے 24 سالہ ’ایتھیکل ہیکر‘ شہمیر عامر کی زبانی، ہمارے ساتھی عمر دراز کی اس ویڈیو میں۔