آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
معذوروں کا عالمی دن: ذہنی بیماری اے ڈی ایچ ڈی پر قابو پالیں تو یہ قابلیت کا تحفہ بھی بن سکتی ہے
آج تین دسمبر کو معذوروں کے عالی دن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ بلاگر پینی جیرٹ اے ڈی ایچ ڈی یعنی اٹینشن ڈیفیسیٹ ہائپر ایکٹو ڈس آرڈر کا شکار ہیں اور ان کے بقول اس بیماری کی ایک مثبت شکل بھی لیکن اس کے لیے آپ کو اسے منظّم کرنا آنا چاہیے۔