آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی کا ’برقی مکینک‘ جو اپنے ہاتھوں سے گاڑیوں کا کرنٹ چیک کر سکتا ہے
کراچی کے ایک ایسے موٹر میکنک سے ملیے جو کسی اوزار سے نہیں، بلکہ میں 12 وولٹ کی تار ہاتھ میں پکڑ کر کرنٹ چیک کرتا ہے۔ وہ گزشتہ 35 سالوں سے گاڑیاں ٹھیک کرنے کا کام ایسے ہی کر رہے ہیں، لیکن ان کا اصرار ہے کہ ان سے کسی اور کو کرنٹ نہیں لگتا۔ گنجے استاد کے لقب سے مشہور مکینک کی کہانی دیکھیے ریاض سہیل کی اس دلچسپ ویڈیو میں۔